جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں سمیت 60 سے زائد سیاسی شخصیات کے رابطے

لاہور(قدرت روزنامہ) معروف سیاسی اور کاروباری شخصیت جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں سمیت 60 سے زائد اراکین و لیڈران نے رابطے کیے ہیں۔

“ایکسپریس نیوز” کے مطابق جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جبکہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، سلمان نعیم اور پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدر امیر بخش بھٹو نے رابطہ کیا ہے۔جہانگیر ترین سے خیبرپختونخوا کے رہنماؤں جبکہ سابق رکن قومی اسمبلی اورکزئی جمال، زرگل خان کی بھی ملاقات ہوئی۔ اب تک جہانگیر ترین سے 60 سے زائد ارکان اسمبلی اور رہنماؤں نے رابطے کیے ہیں۔جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی رہنماؤں سے رابطوں کے بعد نئی سیاسی جماعت کے نام پر مشاورت مکمل کرلی ہے اور وہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک نئی جماعت کے ساتھ سامنے آئیں گے جس میں پی ٹی آئی کے اراکین بھی شامل ہوں گے۔

Recent Posts

فیصل آباد میں تاجر نے اہل خانہ کو قتل کر کے خود کشی کرلی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)کپڑے کے تاجر نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور…

5 mins ago

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

6 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

6 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

6 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

6 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

6 hours ago