آج ہر قسم کے تعصبات سے بالا تر ہو کر قرآن کی حرمت کیلئے آواز بلند کرنی ہے، طاہر اشرفی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہو کر قرآن مجید کی حرمت کے لیے آواز بلند کرنی ہے۔طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اس معاملے پر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو جائیں، ملک بھر کے مشائخ و علما مساجد میں قرآن پاک کی حرمت کا درس دیں۔
ان کا کہنا ہے کہ امید ہے یورپی یونین اور اقوام متحدہ قرآن کریم کی حرمت کے حوالے سے قانون سازی کریں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پُر امن احتجاج کی کال بھی دی ہے۔

Recent Posts

کراچی: فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت…

1 min ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو روٹی اور نان کی متفقہ قیمت کے تعین کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو روٹی…

6 mins ago

پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن…

10 mins ago

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری، بلوچستان میں آج سے بارشوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ…

13 mins ago

فلم میں بابر اعظم کو ‘ناکام بھائی’ کا کردار دوں گی، نتاشا علی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ وہ اپنی…

13 mins ago

ایک اور بھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوگئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ایک اور اداکارہ کی پرائیویٹ ویڈیوز لیک ہوگئی ہیں…

19 mins ago