پریانکا چوپڑا کے بعد انوشکا شرما نے بھی ’جی لے ذرا‘ میں کام سے انکار کردیا


ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی فلمساز فرحان اختر کی فلم ’جی لے ذرا‘ کو پریانکا چوپڑا کے بعد انوشکا شرما نے بھی کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا نے شوٹنگ کی تاریخوں کے مسائل کی وجہ سے فلم کرنے سے انکار کردیا ہے وگرنہ وہ ’جے لے ذرا‘ میں کردار کیلئے پرجوش تھیں۔
ذرائع کے مطابق فرحان اختر کی فلم کی شوٹنگ کی تاریخوں میں اداکارہ دوسرے پروجیکٹ میں مصروف رہیں گی اس لئے انہوں نے ناں کردیا ہے۔
فرحان اختر کو اپنی فلم کی کاسٹ کیلئے مشکلات کا سامنا ہے اس لئے انہوں نے فیصلہ کیا ہے فی الحال ’جی لے ذرا‘ پر کام مکمل روک دیا جائے۔فلمساز سب سے پہلے عامر خان کی پروڈکشن ’چیممئن‘ میں اداکاری کریں گے اور پھر رنویر سنگھ کی ’ڈان 3‘ کو ہدایت کاری دیں گے۔

Recent Posts

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت…

3 mins ago

پاکستان کو 10 ماہ میں 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کو جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور…

9 mins ago

ہر چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، آئی ایم ایف کی شرائط نے وزیراعظم کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے بیل آئوٹ پیکیج کے…

27 mins ago

آٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آٹو انڈسٹری کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال 2024-25 کے…

35 mins ago

میچ ہارنے کے بعد ممبئی انڈین کی مالکن نیتا امبانی نے روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کیلئے دوٹوک پیغام دیدیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) انڈین پریمئیر لیگ جہاں تنازعات کے ساتھ جاری ہے، وہیں اب ممبئی…

40 mins ago

کراچی؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جھلس گئے

کراچی(قدرت روزنامہ) گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکےسے بچوں اور خواتین سمیت…

48 mins ago