(قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی کے ریجنل بورڈ نے سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کردی۔
خیال رہے کہ عبدالحفیظ شیخ حال ہی میں تحریک انصاف کی حکومت میں مشیر خزانہ اور پھر وزراتِ خزانہ کے عہدے پر بھی فائز رہے۔
آج نیب کراچی ریجنل بورڈ نے سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کردی۔
ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کون ہیں؟
سابق چئیرمین ایف بی آر عبداللّٰہ یوسف، سلمان صدیق کے خلاف بھی ریفرنس دائر کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔
بورڈ آف ریونیو اور محکمہ لینڈ کے افسران کے خلاف ریفرنس کی بھی سفارش کی گئی ہے۔
کوشش ہے سینیٹ الیکشن میں لین دین ختم ہو: عبدالحفیظ شیخ
ترجمان نیب کے مطابق سابق ممبر لینڈ یوٹیلائزشن غلام مصطفی پھل نے قیمتی سرکاری زمین کو کوڑیوں کے نرخ میں الاٹ کیا، قومی خزانے کو گیارہ ملین ڈالرز کا نقصان پہنچایا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کی جو…
لاہور(قدرت روزنامہ)جی پی او چوک لاہور میں پولیس اور وکلاء میں تصادم پر ترجمان پنجاب…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و…
ڈھاکہ (قدرت روزنامہ) بنگلہ دیش کے آل راؤ نڈر شکیب الحسن میچ سے قبل مداح…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی نے ٹیکس کے لیے…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق صدر عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی،…