شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا گیا . اسلام آباد سے کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے .


نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد شہباز شریف وزیراعظم نہیں رہے ہیں . کابینہ ڈویژن نے اس کے ساتھ ہی انوار الحق کاکڑ کا بطور نگراں وزیراعظم نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے .
نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں