الیکشن کمیشن کا ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے الیکشن روڈ میپ پر مشاورت کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو ملاقات کیلئے دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں۔
اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، شریک چیئرمین آصف زرداری، چیئرمین پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان کو خطوط لکھے ہیں۔
خط کے متن میں کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کو کل 2 بجے جب کہ فضل الرحمان کو3 بجے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ملاقات کی دعوت دی گئی ہے۔ شہباز شریف کو 25 اگست کو دن 11 بجے جب کہ آصف زرداری کو 29 اگست کو سہ پہر 3بجے ملاقات کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔

Recent Posts

بابر اعظم نے آئر لینڈ کے خلاف میچ شروع ہونے سے پہلے اہم اعزاز حاصل کرلیا

ڈبلن (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ کے خلاف میچ…

43 mins ago

گورنر وزیراعلیٰ کے ساتھ مل کر وفاق سے بجلی کے بقایاجات لیں، بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گورنر فیصل…

1 hour ago

میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر افضل مروت سے کوئی تعلق نہیں، اعظم سواتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے…

2 hours ago

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہورـ(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ففٹی پلس…

2 hours ago

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور

پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول…

3 hours ago

پیپلزپارٹی نےوفاقی کابینہ میں شمولیت سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا…

3 hours ago