پشاور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پشاور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس محمد ابراہیم سے حلف لیا۔ تقریب میں نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا اعظم خان بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر پشاور ہائیکورٹ کے دیگر اعلیٰ جج حضرات، سینئر وکلا سمیت وکلا تنظمیوں کے عہدے داران نے بھی شرکت کی۔

Recent Posts

عالیشان محل میں رہنے والے عرب شہزادوں کی عام سی قبریں، سوشل میڈیا حیرت میں ڈوب گیا

عرب شہزادے عام طور پر اپنی طرز زندگی کے باعث وائرل ہو جاتے ہیں متحدہ…

1 min ago

دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

عالمی مالیاتی ادارے کی معاون ٹیم کا وفد قرض کےسلسلےمیں پاکستان کی معاشی ٹیم سےبات…

9 mins ago

کیا عمران خان اور اداکارہ ریکھا کی شادی طے ہو گئی تھی؟ دعوے پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی میڈیا کی وجہ سے مشکل میں تھے ممبئی(قدرت روزنامہ)بانی…

20 mins ago

وکلاء پر تشدد سوچی سمجھی سازش ہے: سابق صدر لاہور ہائی کورٹ

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ بار کے سابق صدر چوہدری اشتیاق احمد خان کا کہنا…

38 mins ago

ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی…

39 mins ago

شیر افضل مروت کے بھائی کی خیبرپختونخوا کابینہ سے علیٰحدگی پر وزیر صحت کا بیان بھی آگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر صحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ شیر افضل…

41 mins ago