میر اسد اللہ بلوچ کے کوئٹہ جناح ٹاون رہائشگاہ پر ہینڈ گرینیڈ حملہ ایک شخص شدید زخمی ہوگئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون فرزند بلوچستان سابق صوبائی وزیر زراعت واجہ میر اسد اللہ بلوچ کے گھر پر ہینڈ گرینیڈ حملہ پارٹی کے محمددین مری ودیگر ورکرز سے گفتگو کے دوران چار بجے کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد کی جانب سے میر اسد اللہ بلوچ کوئٹہ رہائشگاہ ے پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ کیا جس سے 1 شخص زخمی ہوگئے یاد رہے ایک ماہ پہلے بھی میر اسد اللہ بلوچ کے پنجگور والے رہشگاہ میں حملہ ہوا تھا لیکن ایسے بزدلانہ راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ حوصلہ پست نہیں ہونگے اور ہزاروں ورکرز جان دے دینے کے تیار ہے بلوچستان کی پرامن ماحول کو خراب کرنے سازش کی جارہی ہے ہماری کمزوری کو بزدلی نہ سمجھا جائے . .

متعلقہ خبریں