پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے . پٹرول کی قیمت میں 9روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے .

پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 238.29 روپے ڈیزل کی237.61 روپے ہوگئی ہے . ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 16 ستمبر سے مزید بڑھائے جانیکا امکان ہے . . .

متعلقہ خبریں