پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کھل کر بول پڑیں

لاہور(قدرت روزنامہ)متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان ہے ، مرد دس بارطلاق دیدے تو کوئی فرق نہیں پڑتاکیونکہ وہ مرد ہے جبکہ خاتون کو ایک بار بھی طلاق مل جائے تو معاشرہ اسے تسلیم نہیں کرتا کہ یہ طلاق یافتہ خاتون ہے ۔ ایک انٹر ویو میں حریم شاہ نے بر ملا کہا کہ پاکستانی مردوںکو بیوقوف بنانا انتہائی آسان ہے کیونکہ یہ اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہیں اور ایسے لوگوںکو بیوقوف بنانا مشکل نہیں ہوتا۔انہوںنے کہا کہکون کہتا ہے کہ مرد اورعورت کو برابری کے

حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مردکی دس بار بھی علیحدگی ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ مردہے اور اگرعورت کو ایک بار بھی طلاق ہو جائے تو معاشرہ اسے تسلیم نہیں کرتا کہ یہ طلاق یافتہ خاتون ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خواتین خود کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں اور اسے اپنا ہتھیار بنائیں۔

Recent Posts

آئی سی سی :فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…

10 mins ago

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…

29 mins ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…

34 mins ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

57 mins ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

1 hour ago

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

2 hours ago