دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی ،دریا کے پیٹ میں کھڑی فصلوں اور آبادیوں کو نقصان کا اندیشہ

بہاولنگر(قدرت روزنامہ)دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی دریا کے پیٹ میں کھڑی فصلوں اور آبادیوں کو نقصان کا اندیشہ پانی کے تیز بہاؤ سے زمین کا کٹاو بھی جاری ہے،بھارت کی جانت سے بغیر اطلاع دیے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دینے سے پانی کی سطح بلند ہونے لگی بھارت سے آنے والے پانی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 17459 کیوسک جبکہ اخراج 4322 کیوسک ہیہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی سطح 6 فٹ بتائی جاتی ہے پانی کی مقدار بڑھنے سے دریا کے پیٹ میں

سینکڑوں ایکڑ کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہیدریائی حدود میں آباد بستیاں بھی زیر آب آنے کا اندیشہ ہے پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں مزید پانی آیا تو سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے متعلقہ اداروں کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامات کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔لیکن ساری صورتحال میں ضلع حکومت کہیں بھی نظر نہیں آ رہی کوئی عملی اقدامات نہیں کیے جا رہے جبکہ وہاں کے عوام اس صورتحال پر غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

Recent Posts

شہباز شریف کو ان لوگوں سے خطرہ ہے جو انہیں لے کر آئے: فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب…

5 mins ago

بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست…

12 mins ago

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ریلیز کردی گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز…

19 mins ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوگئے، بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

28 mins ago

نان فائلرز کے پہلے فون بند کریں پھر ۔۔۔؟ مفتاح اسماعیل نے ایک اوربڑی پابندی کی تجویز دیدی

کراچی (قدرت روزنامہ) نان فائلرز کے پہلے فون بند کریں پھر ۔۔۔؟سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل…

30 mins ago

’’ میں آپ کو بریانی اور نوٹ دوں گی اور۔۔‘‘ راکھی ساونت نے سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)تنازعات میں گھری رہنے والی راکھی ساونت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل…

40 mins ago