ڈالر کی قدر میں گزشتہ ہفتے اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

کراچی (قدرت روزنامہ) ڈالر کی قدر میں گزشتہ ہفتے اضافہ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 4 ہفتے ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد گزشتہ مالی ہفتے روپے کی قدر میں کمی آئی جو 0.42 فیصد کمزور ہوا۔ ہفتہ بھر کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 280 روپے سے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں یورو، درہم اور ریال کی قدر میں بھی اضافہ ہوا جبکہ پاؤنڈ سستا ہوا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی دیکھی گئی اور پرافٹ ٹیکنگ کا سلسلہ جاری رہا۔

Recent Posts

’طلعت حسین ایک انسٹی ٹیوٹ تھے‘، انتقال پر ملک کے سینئیر اداکاروں کا اظہار افسوس

'وہ بڑے آدمی تھے جنہیں مدتوں تک یاد رکھا جائے گا' اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

20 mins ago

قدرتی وسائل سے ہونے والے معاشی فوائد کی بلوچستان کے عوام کو منتقلی جاری

امن قائم کرنے میں پاک فوج اور ایف سی نے بہت قربانیاں دیں، قبائلی عمائدین…

36 mins ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر بھی تبادلہ خیال راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

50 mins ago

‏ گزشتہ ایک برس سے مجھ پر سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ملک ریاض حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ اللہ…

1 hour ago

امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ امیر کویت…

1 hour ago

“مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی 3-4 فلمیں فلاپ ہونگی”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اُنہیں دُکھ…

1 hour ago