رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت گرفتار


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے گیٹ جی پی او چوک سے گرفتار کرلیا
شیر افضل مروت ہائیکورٹ بار کے وکلا کنونشن سے خطاب کرکے باہر نکلے تھے
گرفتاری کےوقت دیگر وکلا کی مزاحمت کی کوشش