جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان افغانستان روانہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں پر مشتمل اعلی سطحی وفد بھی ہے . ترجمان اسلم غوری كے مطابق مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی خصوصی دعوت پر آج کابل پہنچیں گے .


خطے سمیت امن وامان کی صورتحال پر بات چیت ہوگی . جے یو آئی وفد میں مولانا عبدالواسع ،مولانا صلاح الدین ،مولانا جمال الدین اور مولانا سلیم الدین شامزئی شامل ہیں . وفد میں مولانا کمال الدین ،مولانا ادریس ،مولانا امداد اللہ اور مفتی ابرار شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں