سعودی عرب کی فوجی پریڈ میں خواتین کی شرکت

(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر فوجی پریڈ کے دوران پہلی بار خاتون فوجیون نے شرکت کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے 91ویں قومی دن کے موقع پر منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ میں مختلف عہدون پر معمور خاتون فوجیوں نے بھی شرکت کی ہے۔

اس پریڈ کو سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمٹ اتھارٹی اور وزارت دفاع کے تعاون سے دارالحکومت ریاض میں منعقد کیا گیا تھا جبکہ اسی طرح کی ایک اور فوجی پریڈ جدہ میں بھی منعقد کی گئی تھی۔

پریڈ میں سیکڑوں سعودی شہریوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے فوجیوں کا حوصلہ بڑھایا۔

خیال رہے کہ رواں سال سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا تھا کہ سعودی خواتین فوج میں بھرتی کے پورٹل کے ذریعے سے سعودی فوج میں شمولیت کی درخواست دے سکتی ہیں۔

یہ فیصلہ شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 انیشی ایٹو کا حصہ ہے جس کے تحت مختلف شعبہ جات میں خواتین کے کردار کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔

رواں سال سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا تھا کہ سعودی خواتین فوج میں بھرتی کے پورٹل کے ذریعے سے سعودی فوج میں شمولیت کی درخواست دے سکتی ہیں۔

یہ فیصلہ شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 انیشی ایٹو کا حصہ ہے جس کے تحت مختلف شعبہ جات میں خواتین کے کردار کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

5 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

5 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

6 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

6 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

6 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

7 hours ago