اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کوبلے کے نشان کی واپسی کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دوبارہ پارٹی الیکشن کا حکم دیا،الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس بھی جاری کیا،الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔
یاد رہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔پشاور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کو درست قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کو بلےکا نشان واپس کرنےکا حکم دیاتھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحق ڈار چین پہنچ گئے ہیں جہاں…
کراچی(قدرت روزنامہ)شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی…
کراچی(قدرت روزنامہ)سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل ایوارڈ شو میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے 15 روز میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی ائیرلائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کے تناظر میں بڑی…
ڈبلن(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس…