دانیال عزیز کے والد1960 سے سیاست میں ہیں، ان کے کاموں کی کوئی مثال دے دیں،احسن اقبال

شکر گڑھ (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہدانیال عزیز کے والد 1960 سے سیاست میں ہیں، ان کے کاموں کی کوئی مثال دے دیں۔ پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق بانی پی ٹی آئی کر کے گیا ہے، انور عزیز کا بیٹا دانیال عزیز، اب مجھےکہہ رہا ہے کہ میں نے مہنگائی کی ہے۔

دوران خطاب انہوں نے مزید کہا کہ این اے 75 میں کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دوں گا،دانیال عزیز کہہ رہا ہے 16 مہینوں میں مسلم لیگ ن نے منہگائی کی ہے، وہ پی ٹی آئی کو خوش کرنے کے لیے ذمے دار مسلم لیگ (ن) کو قرار دے رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ پوچھتا ہوں دانیال عزیز این اے 75 میں اپنا کوئی ترقیاتی منصوبہ بتادیں، انہوں نے اپنے حلقے میں کوئی سڑک، یونیورسٹی یا اسپتال بنایا ہو تو دکھادیں۔، این اے 75 سے جس امیدوار کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دیا گیا ہے، وہ تھانے کی سیاست نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی 55 جس امیدوار کو ٹکٹ دیا، یہ بھی عظیم باپ کا بیٹا ہے، 8 فروری کے الیکشن میں نواز شریف وزیر اعظم بنیں گے۔

Recent Posts

کراچی سمیت سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس…

21 mins ago

دہری شہریت والے نگران وزراء اور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویژن کو 15 نومبر 2023 تک…

27 mins ago

گرمی کی شدت بڑھنے سے گیسٹرو اور پیٹ کے امراض میں اضافہ، ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ گیسٹرو اور پیٹ کے…

38 mins ago

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن…

46 mins ago

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور (قدرت روزنامہ)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔…

1 hour ago

کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ…

1 hour ago