کوسٹ گارڈ کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے کارواٹ زیروپوائنٹ کو احتجاجا بند کردیا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوسٹ گارڈ کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے کارواٹ زیروپوائنٹ کو احتجاجا بند کردی ہے۔
پاکستان کوسٹ گارڈ کے رویے کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے کارواٹ زیروپوائنٹ کو تربت ،گوادر کے مابین بند کردی ہے۔تربت سے گوادر جانے والی ٹریفک معطل ہے،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔