تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی (قدرت روزنامہ) تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعایات میں مزید 1 بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں . تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے نواحی گاؤں پاڈیرال میں 17 سالہ نوجوان، بھیل گاؤں میں 28 سالہ نوجوان اور مردان میں 8 سالہ بچہ آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگئے .

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہی دن میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے .   . .

متعلقہ خبریں