انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 35 پیسے سستا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو نے کے بعد 279.50 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر 279.85 روپے پر بند ہوا تھا ۔

سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز کے بعد بہتری دیکھنے میں آر ہی ہے ، آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 63 ہزار 939 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر کے بعد ایک دم گراوٹ دیکھنے میں آئی اور انڈیکس میں اچانک 9 بج کر 44 منٹ پر شدید گراوٹ ہوئی اور انڈیکس63 ہزار 576 پوائنٹس پر آ گیا تاہم بعدازاں اس نے واپسی کا سفر شروع کیا اور انڈیکس 125 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 65 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔

Recent Posts

مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ناگزیرقراردیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے…

38 mins ago

پاکستان خواتین کی والی بال ٹیم ٹریننگ ٹور پر اٹلی روانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان ویمنز والی بال ٹیم آج اسلام آباد سے اٹلی کے…

45 mins ago

وزیراعظم کا ناروے کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم جونس گیہرسٹور سے ٹیلی فون…

1 hour ago

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی…

1 hour ago

آسٹریلوی والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کا مضبوط والی بال سکواڈ گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں…

1 hour ago

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس…

3 hours ago