کوئٹہ (قدرت روزنامہ) عام انتخابات کے سلسلے میں نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، بلوچستان اسمبلی کے51 حلقوں میں سے اب تک 42کا نتیجہ سامنے آچکا ہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری تنائج کے مطابق صوبے میں اب تک پیپلزپارٹی کو برتری حاصل ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی 9 نشستوں پر پیپلزپارٹی کے حمایت یافتہ امیدوارں نے کامیابی حاصل کی ہے ، پاکستان مسلم لیگ ن8 نشستیں حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہے جبکہ6 نشستیں آزاد امیدواروں کے حصے میں آئی ہیں ۔
پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سے…
لاہور (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کا ضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…