شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، چوہدری پرویز الہٰی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا۔اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ یہ آئے تھے لاڈلہ بننے۔ شہباز شریف بڑا ظالم آدمی ہے اس نےبھائی کو بھی معاف نہیں کیا۔
پرویز الہٰی کا مزید کہنا تھا کہ جب تک ہماری سیٹیں پوری نہیں کی جاتیں کسی سے بات نہیں ہو گی۔ بات چیت میں کوئی ہرج نہیں لیکن پہلے چھینی گئی سیٹیں واپس کی جائیں۔ یہ سارے گھبرائے ہوئے لوگ ہیں۔ ان کو اب عمران خان کی صلاحیت کا پتا چلا ہے۔ پہلا الیکشن ہے جس میں کسی کا ایک پیسہ نہیں لگا۔
اس سے قبل انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔

Recent Posts

خضدار بم حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں…

1 min ago

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قرار داد پیش

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کام کی رفتار تیز کرنے…

5 mins ago

چمن دھرنا کمیٹی کا احتجاج جاری، شاہراہ 6 روز سے بند، مظاہرین نے خیمے لگا دیے

چمن(قدرت روزنامہ)چمن بارڈر پر پاسپورٹ رجیم کے خلاف احتجاج جاری 6 روز سے تجارتی سرگرمیاں…

11 mins ago

پنجگور کے تعلیمی اداروں اور اساتذہ و طلبہ کو درپیش مسائل حل کریں گے، پھلین بلوچ

پنجگور(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسبلی پھلین بلوچ کا پنجگور کے…

17 mins ago

پاک ایران بارڈر پر جوائنٹ مارکیٹوں کو فوری فعال بنانے کی ضرورت ہے، علی حسن زہری

تربت(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر صنعت وحرفت میر علی حسن زہری نے کوئٹہ میں ڈائریکٹریٹ آف انڈسٹریز…

25 mins ago

گوادر میں مزدوروں کا قتل، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، بلاول بھٹو

کراچی، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گوادر میں 7محنت کشوں کے…

29 mins ago