مولانا سے دو سوالات ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں؟ کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے، بابر اعوان

پشاور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کاکہنا ہے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھنے کیلئے پارٹی میں موقف پیش کردیا ہے،مولانا سے دو سوالات ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں؟دوسرا سوال، کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے۔

پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہاکہ دھاندلی کے ذریعے مینڈیٹ کو چرایا گیاہے،جو لوگ حکومت میں آ رہے ہیں ان کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے،دوسرے ممالک نے بھی الیکشن پر سوالات اٹھائے ہیں۔

Recent Posts

جماعت اسلامی نے اتحادی حکومت کی سیاست کو ناکام قرار دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان…

13 mins ago

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 306 ارب سے زائد کا بجٹ منظوری کیلئے پیش

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کا ضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش…

19 mins ago

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…

3 hours ago

ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حالیہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا…

3 hours ago

چمن دھرنے کے 200روز مکمل، حکومت کیساتھ مذاکرات تعطل کا شکار

چمن(قدرت روزنامہ)حکومتی کمیٹی اور دھرنا کمیٹی میں مذاکرات تعطل کا شکار، ڈپٹی کمشنر راجا اطہر…

3 hours ago

مقتول مزدوروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، امن دشمن عناصر کو جلد گرفتار کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں نہتے…

3 hours ago