وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر مالک اور اسد اللہ بلوچ سے ملاقات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور بی این پی عوامی کے اسد اللہ بلوچ سے ملاقاتیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پہنچے، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی، اراکین اسمبلی میر صادق عمرانی، حاجی علی مدد جتک، میر لیاقت لہڑی، سردارا سرفراز ڈومکی، رحمت صالح بلوچ، خیر جان بلوچ بھی ملاقات میں شریک تھے۔ ملاقات میں صوبے اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز احمد بگٹی و پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز جھکرانی کی بی این پی عوامی کے رکن صوبائی اسمبلی اسد بلوچ کی رہائش گاہ آمد۔اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو پی پی پی صوبائی صدر چنگیز جمالی، اراکین صوبائی اسمبلی علی مدد جتک، صادق عمرانی، میر لیاقت لہڑی اور فیصل جمالی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک اور صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی کبھی ہتک عزت بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی،علی حیدر گیلانی

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل 2024ء منظور ہونے کے معاملے پر…

11 mins ago

بلوچستان میں طالبعلموں کیلیے قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے مسلمان طالب علموں کیلیے سکولوں میں قرآن مجید کی تعلیم…

15 mins ago

نان فائلرز کی ہزاروں سمیں بند، مزید کتنی ہونگی؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر کی ہدایت پر ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز…

27 mins ago

وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات ،صدر رئیسی اور رفقا کے انتقال پر تعزیت

تہران (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام…

40 mins ago

عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عدالتی رپورٹنگ کے حوالے سے صحافتی تنظیموں نے پیمرا کی جانب سے…

45 mins ago

شاہ رخ خان بھی ہیٹ سٹروک کا شکار ہوگئے

احمد آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے کنگ خان سخت گرمی کا شکار ہو گئے ۔…

49 mins ago