ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا .
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے اضافہ ہو گیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار400 روپے ہو گئی .

. .

متعلقہ خبریں