ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے اضافہ ہو گیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار400 روپے ہو گئی۔

Recent Posts

پنجاب میں 7لاکھ طلبہ کوعینک اورآلہ سماعت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم…

9 mins ago

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

ایپوہ(قدرت روزنامہ)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ…

15 mins ago

علی امین گنڈاپور نے بہت بدمعاشی کرلی، مزید نہیں کرنے دیں گے، گورنر کےپی

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین…

18 mins ago

پنجاب حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام…

23 mins ago

مری میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی

مری (قدرت روزنامہ)نکر قطبال کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس سے…

27 mins ago

ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، عارف علوی

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 9 مئی کے…

3 hours ago