مکہ مکرمہ میں افطار دسترخوان پر گاڑی چڑھ گئی، جانی نقصان

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) مکہ مکرمہ میں ایک المناک حادثے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا اور 21 زخمی ہوئے .

آج نیوز کے مطابق سعودی حکام نے بتایا ہے کہ مکمہ مکرمہ کے ایک علاقے میں مسجد زہرہ العمرہ کے باہر افطار کا دستر خوان بچھا ہوا تھا، ایک تیز رفتار گاڑی وہاں بیٹھے ہوئے لوگوں پر چڑھ گئی،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں چند زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں