تیز رفتار گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

بونیر (قدرت روزنامہ) بونیر میں تیز رفتار گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بدقسمت گاڑی کو حادثہ چغرزئی پانڈیر کے قریب پیش آیا جس میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔ گہری کھائی می گرنے سے گاڑی تباہ ہو گئی جبکہ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ تمام افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو عملے نے لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق ہونیوالا خاندان سواڑی سے شنگڑہ جا رہا تھا۔

Recent Posts

چمن دھرنا کمیٹی کا احتجاج جاری، شاہراہ 6 روز سے بند، مظاہرین نے خیمے لگا دیے

چمن(قدرت روزنامہ)چمن بارڈر پر پاسپورٹ رجیم کے خلاف احتجاج جاری 6 روز سے تجارتی سرگرمیاں…

4 mins ago

پنجگور کے تعلیمی اداروں اور اساتذہ و طلبہ کو درپیش مسائل حل کریں گے، پھلین بلوچ

پنجگور(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسبلی پھلین بلوچ کا پنجگور کے…

10 mins ago

پاک ایران بارڈر پر جوائنٹ مارکیٹوں کو فوری فعال بنانے کی ضرورت ہے، علی حسن زہری

تربت(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر صنعت وحرفت میر علی حسن زہری نے کوئٹہ میں ڈائریکٹریٹ آف انڈسٹریز…

18 mins ago

گوادر میں مزدوروں کا قتل، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، بلاول بھٹو

کراچی، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گوادر میں 7محنت کشوں کے…

22 mins ago

گورنر راج لگا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کرلیں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

ڈیرہ اسماعیل خان(قدرت روزنامہ)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر…

26 mins ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ…

39 mins ago