اسلام آباد (قدرت روزنامہ)واٹر اینڈ سنیٹیشن سروسز پشاور کا مضرِ صحت گوشت تلف کرنے کا انوکھا طریقہ سامنے آگیا۔
اس حوالے سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں ڈبلیو ایس ایس پی کے اہلکار کو نہر میں سری پھینکتے دیکھا گیا اور کچھ فاصلے پر قصائیوں کو وہی گوشت اور سری نہر میں پکڑتے دیکھا گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے گوشت اور سری پائے تلف کرنے کیلئے ڈبلیو ایس ایس پی کے حوالے کیے۔
ضلعی انتظامیہ نے جی ٹی روڈ پر بس سے 2 ہزار کلو گوشت اور سری پائے برآمد کیے تھے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق لائیو اسٹاک لیبارٹری نے ان اشیاء کو مضرِ صحت قرار دے دیا ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا…
لاہور (قدرت روزنامہ) شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی…
کراچی (قدرت روزنامہ)شہر قائد میں 120 گرام نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں…