پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے یکم مئی سے 3لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ خوراک نے کہاہے کہ گندم خریداری کی قیمت 3900روپے فی من مقرر کی گئی،گندم خریداری کیلئے حکومت نے 29ارب روپے جاری کردیئے،
محکمہ خوراک کا مزید کہناتھا کہ ضرورت پڑنے پر 3لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم خریدی جا سکتی ہے،مقامی سطح پر گندم خریداری سے حکومت کو 9ارب روپے بچت ہو گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی کے بعد بھی پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور صنم…