اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق دیشا پٹانی کی طرف سے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے، جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ الیگزینڈر ایلیکس الیک کے ساتھ نظر آ رہی ہوتی ہیں اور الیگزینڈر اپنے بازو پر کندہ ہوئی دیشا کی تصویر دکھا رہا ہوتا ہے۔
یہ ویڈیو دیشا پٹانی کی بہترین دوست اور ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف نے بنائی ۔

دیشا کی طرف سے انسٹا سٹوری میں الیگزینڈر کے ساتھ ایک تصویر بھی پوسٹ کی گئی ہے، جس کے کیپشن میں وہ لکھتی ہیں کہ ’’الیکسی، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ تم میرے دوست ہو۔‘‘

Recent Posts

جماعت اسلامی نے اتحادی حکومت کی سیاست کو ناکام قرار دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان…

1 min ago

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 306 ارب سے زائد کا بجٹ منظوری کیلئے پیش

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کا ضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش…

6 mins ago

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…

3 hours ago

ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حالیہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا…

3 hours ago

چمن دھرنے کے 200روز مکمل، حکومت کیساتھ مذاکرات تعطل کا شکار

چمن(قدرت روزنامہ)حکومتی کمیٹی اور دھرنا کمیٹی میں مذاکرات تعطل کا شکار، ڈپٹی کمشنر راجا اطہر…

3 hours ago

مقتول مزدوروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، امن دشمن عناصر کو جلد گرفتار کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں نہتے…

3 hours ago