نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ ہمیشہ وکٹیں لینا اولین ترجیح ہوتی ہے ، میرا مقصد ہوتا ہےکہ ٹیم کے لیے اپنی بہترین پرفارمنس دوں۔ان کا کہنا تھا کہ جب نیوزی لینڈ باولنگ کر رہی تھی تو گیند زیادہ باونس نہیں ہو رہا تھا اور وہاں سے یہ آئیڈیا ہو گیا تھا کہ اگر ہم وکٹ ٹو وکٹ گیند کریں گے تو وکٹیں مل سکتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آخری دو اوورز میں کوشش کی ویری ایشن کے ساتھ باولنگ کروں ، ڈیتھ اوورز میں نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کو گھیرنے کی کوشش کی۔

Recent Posts

بابر اعظم نے آئر لینڈ کے خلاف میچ شروع ہونے سے پہلے اہم اعزاز حاصل کرلیا

ڈبلن (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ کے خلاف میچ…

3 hours ago

گورنر وزیراعلیٰ کے ساتھ مل کر وفاق سے بجلی کے بقایاجات لیں، بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گورنر فیصل…

4 hours ago

میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر افضل مروت سے کوئی تعلق نہیں، اعظم سواتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے…

4 hours ago

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہورـ(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ففٹی پلس…

4 hours ago

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور

پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول…

5 hours ago

پیپلزپارٹی نےوفاقی کابینہ میں شمولیت سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا…

5 hours ago