لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرل لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے .

تفصیلات کے مطابق عدالت کا تحریری فیصلے میں کہناتھا کہ سرکاری وکیل بچوں کے نام پی سی ایل میں رکھنے پر عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ، بچوں کی والدہ فرحت شہزادی دیگر پر اینٹی کرپشن مقدمہ درج کیا ،فرحت شہزادی نے انوسٹی گیشن جوائن نہیں کیا، فرحت شہزادی پر مقدمہ کے وقت دونوں بچوں کی عمریں 16 سالہ سے کم تھیں ، بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں .

. .

متعلقہ خبریں