نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے


نیویارک(قدرت روزنامہ)ٹی20ورلڈکپ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔
پاک بھارت ٹی20ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے، ایک کمرے کا کرایہ 600فیصد تک بڑھ گیا، پہلے 113امریکی ڈالر میں دستیاب کمرہ بک کروانے کیلیے اب 799طلب کیے جارہے ہیں۔
دیگر رہائشی سہولیات بھی کم ازکم دگنی قیمت پر دستیاب ہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو مقابل ہوں گی۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی کبھی ہتک عزت بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی،علی حیدر گیلانی

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل 2024ء منظور ہونے کے معاملے پر…

11 mins ago

بلوچستان میں طالبعلموں کیلیے قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے مسلمان طالب علموں کیلیے سکولوں میں قرآن مجید کی تعلیم…

15 mins ago

نان فائلرز کی ہزاروں سمیں بند، مزید کتنی ہونگی؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر کی ہدایت پر ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز…

27 mins ago

وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات ،صدر رئیسی اور رفقا کے انتقال پر تعزیت

تہران (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام…

40 mins ago

عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عدالتی رپورٹنگ کے حوالے سے صحافتی تنظیموں نے پیمرا کی جانب سے…

45 mins ago

شاہ رخ خان بھی ہیٹ سٹروک کا شکار ہوگئے

احمد آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے کنگ خان سخت گرمی کا شکار ہو گئے ۔…

49 mins ago