گوادر میں باڑ لگانے کا سہرا مری میں حکومت ترتیب دینے والی نیشنل پارٹی کو جاتا ہے، نواب اسلم


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ( ایکس )پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن نے مری میں اپنی مخلوط حکومت ترتیب دی ہم نے جان بلیدی کو فون کر کے کہا کہ گوادر سنگھارمیں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو آباد کریں لیکن انہوں نے سیکرٹریٹ کو فوج کے حوالے کیا، اگر موسم سرما میں وزیراعلیٰ وہاں دفتر لگاتے تو ایسا نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے انہی خدشات کے پیش نظر گوادر کو بلوچستان کا winter capital notify کیا، اس کے ساتھPort Singapore Authority کو فارغ کر کے حکومت بلوچستان نے بتدریج بندرگاہ کو خریدنے کی منصوبہ بندی کی لیکن یہ خاردار تار کا سہرا ان کے سر جنہوں نے مری میں حکومت ترتیب دی۔

Recent Posts

شارٹ فال میں اضافہ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار میگاواٹ تک پہنچ…

12 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے 8 ڈگری زیادہ رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کا درجہ…

25 mins ago

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، کینیڈانےہنر…

28 mins ago

بچوں کو دیکھ کر پڑھائی کا شوق پیداہوا، 63سالہ خاتون نے گریجوایشن کرلی

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی خاتون ھدی العبیدا نے بالاخر 40 برس بعد 63 سال کی عمر…

31 mins ago

شادی کی تقریب میں دولہا کو سرعام دلہن کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا

لکھنؤ (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا کو اپنی…

34 mins ago

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریز کی بھرمار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریز کی بھرمار نے شہریوں…

2 hours ago