انا للہ واناالیہ راجعون پاکستان کے اہم شہر میں بینک مینجر نے ساتھی خاتون بینک اہلکار کو گولیاں مار دیں ، وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے اہم شہر میں بینک مینجر نے ساتھی خاتون بینک اہلکار کو گولیاں مار دیں ، وجہ کیا بنی ؟ ۔۔۔ فیصل آبادسدھار چوک میں نجی بینک کے مینجر نے ساتھی خاتون ق ت ل کرڈالی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم مینجر منصور کی اپنی خاتون ساتھی بینک اہلکار سے معمولی تلخ کلامی ہوئی،
ملزم نے بینک سے چھٹی ہوتے ہی خاتون کو گولیاں مارڈالیں۔ شدید زخمی حالت میں خاتون بینک ملازم موقع پر دم توڑ گئی۔ بینک اہلکاروں نے ملزم مینجر کو فرارہونے کی کوشش میں پکڑلیا، ٹھیکریوالہ پولیس نے ملزم کو تحویل میں لے لیا اور لاش شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کردی۔

WhatsApp
Get Alert