قیامت سے پہلے ایک بیماری ایسی آئے جس میں انسان یوں مریں کہ ۔۔۔! حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا:

(قدرت روزنامہ)حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں ایک شخص آ کر کہنے لگا یاعلی قیامت سے پہلے انسانوں کا وہ کونسا عمل ہوگا جو اللہ کی ناراضگی کا سب سے بڑا سبب بنے گا بس جیسے ہی یہ پو چھا گیا تو امام علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اے خدا کے بندے یاد رکھنا کہ قیامت سے پہلے انسان انسان کو بیمار کرنا شروع ہو جائے گا وہ انسان کہنے لگا یا علی یہ کیسے ؟حضرت علی
نے فرمایا اے شخص آخری زمانے کے لوگ نفرت حسد اور منافقت میں اتنے آگے بڑھ جائیں گے کہ وہ انسانوں سے رہنے کے لئے تلوار کبھی استعمال نہیں کریں گے بلکہ وہ عجیب عجیب بیماریوں کو پیدا کریں گے ۔مختلف شہروں اور علاقوں میں ان بیماریوں کو پھیلانے کی کوشش کریں گے ۔تاکہ ان بیماریوں کی وجہ سے لوگ گھٹ گھٹ کر مر جائیں اور کسی کو معلوم بھی نہیں ہوگا کہ ان لوگوں کو کس نے مارا ۔یہ وہ عمل ہوگا جو اللہ کے نزدیک ناراضگی کا سب سے بڑا سبب بنے گا ۔وہ شخص کہنے لگا تو یا علی ان بیماریوں سے بچنے کے لئے وہ انسان اس دور میں کیا کرے گا۔اس نے حضرت علی نے کہا کہ اگر وہ دور کے لوگ اپنے اردگرد صفائی رکھیں صفائی کا خیال رکھیں اور مٹی کے برتنوں میں پانی پینا شروع کر دیں ۔رکھا ہوا کھانا اس کو کھانا کم کردیں اور خالص اور تازہ غذائیں کھائیں تو اللہ تعالی ان کو ان ہزاروں بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔

Recent Posts

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس…

17 mins ago

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ ہسپتال منتقل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کروادیا…

22 mins ago

متوفی شخص کے فنگر پرنٹ سے موبائل کھولنا جائز ہے یانہیں؟ فتویٰ آگیا

کویت سٹی(قدرت روزنامہ)کویت میں وزارت اوقاف کے شعبہ افتیٰ نے فتویٰ جاری کیا ہے جس…

33 mins ago

نواز شریف نے گندم سکینڈل پر وزیراعظم کو طلب کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم سکینڈل پر وزیراعظم…

41 mins ago

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کسانوں سے متعلق کیا فیصلے ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ)ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں…

49 mins ago

عدت میں نکاح کا کیس، بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کردیئے

لاہور(قدرت روزنامہ)دوران عدت نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کے…

52 mins ago