احتجاج ریکی میں وکلا برادری کے شریک رکن ایڈووکیٹ قلندر رضااحتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایڈووکیٹ قلندر رضا انتقال کرگئے . تفصیلات کے مطابق ساحلی شہر گوادر میں ہونے والے بلوچ راجی مچی پر کریک ڈاؤن اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف کوئٹہ میں بھی احتجاج ریلی کا انعقاد کیا گیا .
متعلقہ خبریں