بلوچستان

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں احتجاجی ریلی کا اعلان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گوادر میں ریاستی جبر کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کل نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ہم اسلام آباد کے باشعور اسٹوڈنس و لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے بلوچ نسل کشی کیخلاف اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ ریلی آج بروز بدھ 31 جولائی سہ پہر 3:30 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں