ہرنائی، نامعلوم افراد نے ایک شخص کو زبح کر دیا
ہرنائی(قدرت روزنامہ)ہرنائی کے علاقے اسپین تنگی کلی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کوزبح کردیا، لیویز کے مطابق نامعلوم افراد نے چری سے ایک شخص ولائدین ولد ملا رضا قوم ونیچی ترین کو ذبح کرکے قتل کردیا تاہم قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکیاسپین تنگی لیویز موقع پر پہنچ چکے ہے مزید تحقیقات جاری ہے