کوئٹہ: شیرانی کے قدرتی جنگل میں آگ لگ گئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)شیرانی میں پہاڑی سلسلےکے جنگل میں آگ لگ گئی . پی ڈی ایم اے کے مطابق شیرانی میں پہاڑی سلسلے قیساغر کے جنگل میں آگ لگی ہے .

پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ شیرانی کے قدرتی جنگل میں چلغوزے کے درخت پائے جاتے ہیں، لیویز فورس اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں آگ لگنے والے علاقے میں پہنچ گئیں ہیں . پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ شیرانی میں جنگل میں لگی آگ کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے . . .

متعلقہ خبریں