فولادی جسم اور بے پناہ طاقت کا آزمودہ نسخہ! یہ عام سی غذا کھائیں اور پھر کما ل دیکھیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بزرگوں اور نوجوان کی بڑی تعداد تیزی کے ساتھ جوڑوں کے درد کی بیماری میں مبتلا ہورہی ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ اس تکلیف دہ بیماری کا علاج الیوویرا سے ممکن ہے . تفصیلات کے مطابق اکثر لوگوں کو جوڑوں کے درد کی شکایت رہتی ہیں ، پہلے یہ بیماری صرف بزرگوں کو لاحق ہوتی تھی تاہم اب نوجوان اور بچے بھی تیزی کے ساتھ اس سے متاثر ہورہے ہیں .

طبی ماہرین کے مطابق جوڑوں کے درد کی بیماری کی وجہ ہڈیوں کا کمزور ہونا یا وٹامنز کی کمی ہے، اس درد کو دائمی بیماری کہا جاتا ہے جس کو دور بھگانے کے لیے ہرصورت ادویات استعمال کرنی پڑتی ہے تاہم جیسے ہی ان کا استعمال روک دیا جاوے تو درد کی شدت میں اضافہ ہوجاتاہے . آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں:علاج کیلئے آپ نے گرم ابلا ہوا دودھ لینا ہے ا… . .

متعلقہ خبریں