اگلے 9دن گیس نہیں ملے گی،عوام کوبری خبرسنادی گئی۔۔۔وجہ کیابنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کراچی (قدرت روزنامہ)سی این جی اور آر ایل این جی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ ہفتہ کی صبح 8 بجے سے سی این جی 9 دن کے ‏لیے بند کیے جا رہے ہیں۔سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف گیس فیلڈز سے ایس ایس جی سی کو میسر ‏ہونے والی گیس کی مقدار میں کمی واقع ہوئی ہے

جس کے سبب گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس پہنچانے میں ‏مشکلات کا سامنا ہے ۔ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ پریشر کی کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ 16 اکتوبر صبح 8 بجے ‏سے 25 اکتوبر پیر رات 8 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ‏اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس جی سی مینجمنٹ پریشر کا جائزہ لے رہی ہے اگر گیس پریشر میں بہتری آئی ‏تو سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کر دی جائے گی۔

Recent Posts

18ویں آئینی ترمیم تمام قومیتوں کیلئے زندگی کی بنیاد ہے، ایمل ولی

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نو منتخب صدر ایمل ولی خان نے…

2 hours ago

وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ…

2 hours ago

این اے 44 ، ایسا حلقہ جس سے جیتنے اور ہارنے والے دونوں صوبے کے حکمران بن گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ اسماعیل خان کا حلقہ این اے 44 ، پاکستان کا…

2 hours ago

سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافے کے بعد 18 فیصد لوگوں نے…

2 hours ago

امن دشمن عناصر کےخلاف پولیس کا آپریشن فورس کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظہر ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار…

3 hours ago

مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، غیرمناسب ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے…

3 hours ago