ڈالر کی اڑان جاری۔۔نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 174 روپے 30 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ساڑے پانچ ماہ میں ڈالر 22 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔ 7مئی 2021 کو انٹربینک میں ڈالر 152.28 روپے پر تھا ۔

تین ماہ میں تجارتی خسارہ سو فیصد بڑھ چکا ہے۔معاشی ماہر اسد رضوی کے مطابق ڈالر سکوک بانڈز اور بیرونی قرض کی مد میں 1ارب 64 کروڑ ڈالر60 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ہے۔روپے پر بڑی ادائیگی پر دباﺅ دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان کے بیرونی قرضے امریکی ڈالر میں 122 ارب ڈالر سے زائد ہیں۔

Recent Posts

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سنگاپور(قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذیا بیطس کے بے قابو ہونے…

5 mins ago

سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد ہر سطح پر…

17 mins ago

چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری

بیجنگ(قدرت روزنامہ)چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) نے چاند کا اب تک کا سب…

19 mins ago

جسٹس بابرستار کےخلاف مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ کی تشکیل کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فارق ممکنہ طور پر…

32 mins ago

موبائل سم بندش کے احکامات صارفین کےقانونی حقوق سے متصادم ہیں: ٹیلی کام انڈسٹری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی موبائل سم بلاک کرنےکے معاملے…

56 mins ago

پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کو بھائیوں نے عدالت کے باہرتشدد کا نشانہ بنا دیا

ملتان(قدرت روزنامہ)پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر عدالت کے باہر بھائیوں نے تشدد کیا…

1 hour ago