دلہا اور دلہن کو اسٹیج پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادیون میں دلہا دلہن کا ڈانس کرنا عام بات بنتی جارہی ہے جسے کچھ لوگ اب بھی معیوب سمجھتے ہیں ۔سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی بھی نئی اور انوکھی چیز، ویڈیو یا تصویر کو وائرل ہونے میں دیر نہیں لگتی ہے ۔
صارفین اس تصویر یا ویڈیو کا راتوں رات اس قدر وائرل کر دیتے ہیں کے اپ لوڈ کرنے والے کو اس بات کا انداز بھی نہیں ہوتا ہے۔ایک ایسی ہی ویڈیو کی ہم بھی بات کریں گے جس میں دلہا دلہن کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 🇭🇹 MARIE BLANCHARD🇭🇹 (@haitianbeauty25)

اس موقع پر خوشی سے سرشار دلہن دلہا کو ڈانس کرتے دیکھ کر تمام مہمان تالیاں بھی بجارہے ہیں لیکن اسی دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا اور دلہا اپنا توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے دلہن کو لے کر گر پڑا۔

ویڈیو میں دلہا دلہن کے گرنے کے باوجود مہمانوں کو ہنستے اور ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔


دلہا دلہن کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی تبصرے کیے جارہے ہیں۔