پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ممتاز اداکار ایوب کھوسو کا احتجاج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے نامور اداکار ایوب کھوسو نے پیٹرولیم منصوعات کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف شہر قائد میں سائیکل چلا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں بڑھتی بے روزگاری ، ہر شہ کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ، غریب اور دیہاڑی دار طبقہ دو وقت کی روٹی کے کیلئے پریشان حال ہو گیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ ملک میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمت میں اضافے سے غریب آدمی کا جینا دو بھر ہو چکا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ وہ لوگوں کے

ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سائیکل پہ سفر کرکے اپنا احجتاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔خیال رہے کہ ملک میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں ۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

6 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

7 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

7 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

7 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

7 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

7 hours ago