نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز وائرل ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کے بعد اب پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی۔پاکستان نے سیکیورٹی کا جواز بنا کر واپس لوٹنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کرارا جواب دے دیا۔نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سلسلہ یہاں ختم نہیں ہوا بلکہ اب سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے اور صارفین کے دلچسپ و تنقیدی تبصروں سے پورا سوشل میڈیا گونج اٹھا ہے۔
آج کے میچ میں نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد اسٹیڈیم میں شائققین کے سیکیورٹی کے نعروں کی ویڈیو وائرل۔
اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم پر طنز کیا جارہا ہے، ڈیوڈ ایلس نامی ٹوئٹر صارف کا کہنا تھا کہ ویلڈن پاکستان، سکیورٹی کا مسئلہ کامیابی سے حل کرلیا۔

معین نامی صارف نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شئیر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ کیا اب محفوظ محسوس کر رہے ہو۔

حماد نامی صارف نے شعیب ملک اور آصف علی تصویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اس بار کتنے تھے، اس بار بھی 2 تھے۔

ایک اور صارف تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا ‘ یہ پرفیکٹ ہے’۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد اب پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے مواقع اور سنہرے ہوگئے ہیں۔

Recent Posts

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

2 mins ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

14 mins ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

25 mins ago

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

32 mins ago

پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار

پشاور(قدرت روزنامہ)پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے…

42 mins ago

کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے…

57 mins ago