ڈالر کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے . اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2.49 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے .

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 175.27 سے کم ہو کر 172.78 روپے پر بند ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں