انتخابی اصلاحات ،حکومت اور الیکشن کمیشن میں بڑا بریک تھرو سامنے آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت اور الیکشن کمیشن میں بڑا بریک تھرو سامنے آگیا ،مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات پر وفاقی حکومت کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہائی کر ادی ۔نمائندہ نیو نیوز کے مطابق مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے اہم ملاقات کی،ملاقات میں بابر اعوان نے چیف الیکشن کمشنر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وفاقی حکومت انتخابی اصلاحات کے حوالے سے قانون سازی پر آئینی ادارے کو آن بورڈ لینا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا وفاقی حکومت قانون سازی سے آئندہ عام انتخابات کو شفاف بنانا چاہتی ہے ،چیف الیکشن کمشنر کو انتخابی اصلاحات کے حوالے سے بھی مکمل یقین دہانی کروائی گئی ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے حکومتی یقین دہانی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہم عوامی و ملکی مفاد میں قانون سازی کو سراہتے ہیں۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

3 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

4 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

4 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

4 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

4 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

5 hours ago