اپوزیشن سے ہاتھ نہیں ملاؤں گا :وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری کسی سیاستدان سے ذاتی لڑائی نہیں ہے میری جنگ صرف کرپشن کیخلاف ہے ،کسی سے کوئی ذاتی ذشمنی نہیں اس لیے اپوزیشن سے ہاتھ نہیں ملائوں گا ۔

وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا جب کوئی تہدیب اوپر جاتی ہے تو اسکالرز ماڈل بن جاتے ہیں،اسکالر غلط راستے پر چل پڑیں تو زوال شروع ہو جاتا ہےکیونکہ اسکالرز قوم کے نظرییے کا تحفظ کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا سب کہتے ہیں میں دو بڑے خاندانوں کے پیچھے کیوں پڑا رہتا ہوں ،ان سے ہاتھ ملا لیں معاملات حل ہو جائینگے لیکن میں نے کہا ایسے لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا جن پر کرپشن کے کیسز ہوں ،مغربی معاشرہ صرف اسی لیے ہمارے سے آگے ہے کہ وہاں کرپشن کیخلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جا تا ہے ۔

عمران خان کا کہنا تھا مغرب میں پہلے فکری انقلاب آیا تھا،مغرب کی پارلیمنٹ میں پیسہ نہیں چلتا ،ہمارے ہاں یہاں سینٹ الیکشن میں پیسہ ادھر اسے اُدھر ہو تا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ۔

Recent Posts

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

8 mins ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

11 mins ago

آپ دھونی میں دہانی ہوں،شاہنواز دہانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان دھونی کا ردعمل کیا تھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…

19 mins ago

لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس…

20 mins ago

اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بولر کا نام دیدیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم…

34 mins ago

حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر…

42 mins ago